پروگرام میں شامل ہونے کی بنیادی شرائط بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(BISP)سے مستفید ہونے والے خاندان سے تعلق (بہو یا خود مستفید) اور حاملہ یا دو سال سے کم عمر بچے کی ماں ہونا ہے۔ آغوش پروگرام سے مالی امداد حاصل کرنے کے لیے کیا شرائط ہیں؟ 1
نہیں، اس پروگرام میں شریک ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کوئی خاتون BISPسے مستفید ہونے والے خاندان کی رکن ہونے کے ساتھ ساتھ حاملہ یا دوسال سے کم عمر بچے کی ماں ہو۔ اگر میرے گھرانے میں کوئی حاملہ خاتون یا دودھ پلانے والی ماں نہ تو کیا پھر بھی میں آغوش پروگرام کا حصہ بن سکتا ہوں؟ 2
BISP سروے کے بعد BISP مالی امداد پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں سے جو خواتین بہو کے طور پر خاندان میں شامل ہوئی ہیں انہیںنادرا آفس جاکر اپنے شجرہ نسب کی تجدید کرانی ہوگی۔ تاکہBISPسے مستفید ہونے والے کے گھر انے سے رشتہ قائم ہو سکے۔ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندان کی بہو ہوں لیکن آغوش پروگرام کے تحت ملنے والی مالی امداد میں شامل نہیں ہوں۔ 3
نہیں، یہ پروگرام پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی اور محکمہ صحت کے ذریعے ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا جارہاہے۔ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندان کی بہو ہوں لیکن آغوش پروگرام کے تحت ملنے والی مالی امداد میں شامل نہیں ہوں۔ 4
پروگرام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے، مراکزِ صحت، مثلاً بنیادی مرکز صحت،دیہی صحت مراکز، تحصیل ہیڈ کوارٹرز/ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (اسپتال) پر جائیں یا محکمہ صحت کی ہیلپ لائن-1221 یا پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ ہیلپ لائن: PSPA فون نمبر: 042-99232359-60 کیا مجھے آغوش پروگرام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رابطہ کرنا پڑے گا؟ 5
اگر آپ بنیادی اہلیت کے معیار/پیمانے پر پورا اترتے ہیں، تو آپ کو اپنا ڈیٹا قریبی مرکز صحت میں رجسٹر کرانا ہوگا۔ کیا آغوش پروگرام میں اندراج کے لیے گھر کی دہلیز پر معلومات حاصل کی جائیں گی یا اس کے لیے کوئی اور جگہ مختص کی گئی ہے؟ 6
اگر آپ بنیادی اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں اور آپ نے اپنا ڈیٹا قریبی بنیادی مرکز صحت میں رجسٹر کرایا ہے، تو آپ کو اپنے موبائل فون پر ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔ مجھے کیسے معلوم ہوگا کہ میرا نام پروگرام میں شامل ہے؟ 7
پروگرام میں اندراج کی کوئی فیس نہیں ہے۔ اگر کوئی آپ سے مانگے تو براہ کرم فوری طور پر ہیلپ لائن 1221 پر رابطہ کریں۔ پروگرام میں اندراج کی کیا فیس ہے؟ 8
جی ہاں، دونوں کو زیر غور لایا جائے گا۔ اگر کسی نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، تو کیا آغوش کے پروگرام کے تحت جڑواں بچوں کو مالی امداد کے لیے زیر غور لایا جائے گا؟ 9
اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے، آپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے اور آپ کا تعلق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندان سے ہونا چاہیے، بصورت دیگر آپ صرف ہیلتھ چیک اپ اور مفت ادویات حاصل کر سکیں گی۔ میں حاملہ ہوں اور 18 سال سے کم عمر ہوں جس کی وجہ سے میرا شناختی کارڈ نہیں بن سکا، کیا میں آغوش پروگرام میں رجسٹر ہو سکتی ہوں؟ 10
موبائل اور شناختی کارڈ نمبر پروگرام میں شامل ہونے کا واحد ذریعہ ہوں گے، اس لیے ایسی تمام خواتین نادرا آفس جا کر اپنا شناختی کارڈ حاصل کریں اور بنیادی مرکز صحت میں معلومات فراہم کریں۔ میرے پاس ذاتی موبائل اور قومی شناختی کارڈ نہیں ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ 11
نہیں، اس پروگرام کے تحت کی جانے والی ادائیگیوں کے لیے فنگر پرنٹ (بایو میٹرک) تصدیقی عمل کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ صرف تصدیق کی صورت میں، عورت بینک کی طرف سے مقرر کردہ مراکز (پے پوائنٹس) سے رقم نکال سکے گی، بشرطیکہ وہ محکمہ صحت کے مقرر کردہ شیڈول کے مطابق تشخیص اور زچگی کی سہولیات کے فوائد حاصل کرے۔ کیا مالی امداد کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ پرائمری ہیلتھ سینٹر میں دکھانا پڑے گا؟ 12
اس صورت میں آپ کو شناخت/تصدیق کے عمل کے لیے بینک آف پنجاب کی قریبی برانچ میں جانا ہوگا۔ میرے فنگر پرنٹس کی حالت اچھی نہیں ہیں، مجھے آغوش پروگرام میں شامل کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ 13
نہیں، کیونکہ صارف کی بایو میٹرک تصدیق رقم نکالنے کے لیے ایک شرط ہے۔ کیا میرا نمایندہ رقم نکالنے کے لیے جاسکتا ہے؟ 14
پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کی سہولت کے لیے بینک آف پنجاب کی طرف سے نامزد کردہ قریبی HBL کنیکٹ مراکز پر مقامی سطح پر رقم نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تاہم جن خواتین کی فنگر پرنٹ کی خرابی کی وجہ سے شناخت نہیں ہو سکتی انہیں شناخت کے لیے بینک کی برانچ میں جانا ہو گا۔ کیا رقم بینک کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہے؟ 15
اس پروگرام کا بنیادی مقصد ماں اور بچے کی صحت اور غذائیت کا خیال رکھنا ہے۔ جس کے تحت حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کی مائیں اس سے مستفید ہو سکتی ہیں۔ اس پروگرام میں حاملہ خواتین کے سہ ماہی طبی معائنے، تربیت یافتہ عملے کے ساتھ زچگی کا عمل، دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکوں کے کورس، پیدائش کا اندراج، غذائیت، حفظان صحت اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق آگاہی شامل ہیں۔ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کنڈیشنل کیشٓ ٹرانسفر(H&N-CCT) پروگرام کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ 16
نہیں، اس صورت میں پروگرام کے لیے خاتون کی اہلیت منسوخ کر دی جائے گی۔ اگر کوئی مستفید ہونے والی عورت زچگی کے دو سال کے اندر دوبارہ حاملہ ہو جاتی ہے، تو کیا وہ دوبارہ مشروط کیش ٹرانسفر (H&N-CCT) پروگرام کا حصہ بن سکتی ہے؟ 17
ہاں کیا کوئی ایسی اہل بہوجس کا شوہر فوت ہوچکا ہو مگر وہ اب بھی اپنی ساس ( بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید) کے ساتھ رہتی ہو، کیا وہ بھی پروگرام میں اندراج کرواسکتی ہے؟ 1
BISPسے مستفیدان خاتون کا صرف اہل خاندان (داماد/بہو) پروگرام میں اندراج کے لیے اہل ہوگا۔داماد کا تعلق کسی دوسرے گھرانے سے ہے جس کی مالی حیثیت بہترہو سکتی ہے۔ اس لیے ممکن ہے کہ اسے کسی مالی امداد کی ضرورت نہ ہو۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے، ایسے معاملات کو نااہل سمجھا جائے گا کیونکہ اس مرحلے پر ان کی حیثیت/خاندان میں حصہ داری کی تصدیق نہیں کی جا سکتی ہے۔ اگر کوئی داماد اپنے پورے خاندان کے ساتھ مستقل طور پر سسرال میں شفٹ ہو جائے جہاں ساس بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید(بسپ بینفشری)ہواور جوڑے کی عمر اہلیت کے دائرے میں آتی ہو اور ان کا بچہ پانچ سال سے کم عمر کا ہو، کیااس صورت میں جوڑے کا معاشی شمولیتی عنصرکے تحت اندراج کرنا چاہیے؟ 2
اگرایک نوجوان جوڑا (بسپ بینفشری)گھرانے میں موجود ہے اور ان کا ایک بچہ ہے جس کی عمر پانچ سے کم ہے لیکن وہ قومی شناختی کارڈ پر تاریخ پیدائش کے مطابق عمر کے معیار یعنی 29 سال اور دو ماہ کی عمر سے صرف 02 سے 03 ماہ بڑے ہیں۔ اس صورت میں، کیا ہم جوڑے کا PHCIP کے تحت اندراج کر سکتے ہیں؟ ایسے حالات کے تحت، مطلوبہ حد سے چھ ماہ تک زیادہ عمر کے فرق کے معاملات قابل قبول ہوں گے۔ 3
اس نوعیت کے معاملات کو پہلے BISP سے اپنی حیثیت کلیئر کروانے کی ضرورت ہوگی، بصورت دیگر ان کو اہل نہیں سمجھا جائے گا۔ اگر (بسپ بینفشری) کا انتقال ہو گیا اور نوجوان جوڑا پانچ سال سے کم عمر بچے کے ساتھ عمر کے دائرے میں ہو۔ اس صورت میں ہمیں اس جوڑے کا اندراج کرنا چاہیے یا نہیں؟ 4
اس صورت میں، گھریلو کوائف نامہ پْر کیا جائے گا اور جوڑے سے درخواست کی جائے گی کہ وہ(بسپ بینفشری)کے ساتھ اپنا رشتہ ثابت کرنے کے لیے نادرا میں اپنے شجرہ نسب کی تجدید کرائیں۔ رشتے کا ثبوت جمع کروانے کے بعد، پروگرام میں خاندان کو شامل/خارج کرنے کا فیصلہ اسی کے مطابق لیا جائے گا۔ اگرایک،عمر کے دائرے کے اندر نوجوان جوڑا فعال(بسپ بینفشری)ہے اوران کا پانچ سال سے کم عمربچہ ہے لیکن ان کا ریکارڈ فراہم کردہ BISP ڈیٹا میں موجود نہیں ہے۔ اس صورت میں اندراج کی حیثیت کیا ہونی چاہیے؟ 5
گھریلو کوائف نامہ پْر ہو جائے گا۔ تاہم، مستفید ہونے والے کو CNIC حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ نادرا میں اپنے شجرہ نسب کی تجدید کروانی ہوگی تاکہ وہ BISP سے مستفید ہونے والے گھرانے کے ساتھ اپنارشتہ ثابت کر سکے۔ اگرکوئی نوجوان جوڑا(بسپ بینفشری)گھرانے میں موجود ہے اور ان کی عمر نکاح نامہ سے تصدیق شدہ ہے لیکن ان کے پاس CNIC نہیں ہے۔ 6
PHCIPکے تحت BISP کے مستفیدین کو فراہم کی جانے والی ترغیب BISP کی طرف سے فراہم کردہ UCT رقم کے علاوہ ہے تاکہ گھرانوں کو ان کی فلاح و بہبود کی حالت کو بہتر بنانے میں مدد ملے۔ کسی بھی BISP مستفید کو EI پیکیج کی فراہمی کا BISP کی طرف سے مستحقین کو فراہم کردہ UCT گرانٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ،جب تک کہ وہ UCT کے لیے BISP کے ہدف/انتخاب کے معیار پر پورا اترتے ہوں۔ کمیونٹی میں کچھ خدشات ہیں کہ اگر وہ اس پراجیکٹ کے تحت اندراج کراتے ہیں تو BISPکی طرف سے UTCامداد روک دی جائے گی اور انہوں نے معیارپر پورا اترنے کے باوجود اس منصوبے کا حصہ بننے سے فوراً انکار کردیا۔ 7
اس صورت میں نکاح نامہ کے ذریعے، عمر کی تصدیق کی جا سکتی ہے اور اس کے بعد سہولت کے مطابق CNIC کے ذریعے۔ کچھ معاملات میں، ایسے جوڑے کی صحیح عمر کی تصدیق کرنے کے لیے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو معیار کے اندر آتا ہے۔مثلاً(بیوی نے جواب دیا کہ اس کی عمر 27 سال ہے لیکن اس نے اپنا شناختی کارڈ اپنے شوہر کے پاس رکھا ہواہے اور وہ اب شہر سے باہر ہے۔( 8
حاملہ ماں کے ساتھ اہل نوجوان جوڑے کو پروگرام میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی۔ (بسپ بینفشری)گھرانے میں بہت کم جوڑے موجود ہیں اور وہ عمر کے دائرے میں آتے ہیں، اس گھرانے میں کوئی بچہ موجود نہیں ہے لیکن اس وقت بیوی حاملہ ہے۔ 9
کوئی بھی اہل جو فی الحال BISP UCT کا وصول کنندہ ہے EI معاونت کے لیے اہل ہو گا۔ کچھ معاملات میں، (بسپ بینفشری)کی بیٹیوں کو طلاق مل گئی ہے/وہ بیوہ ہوگئی ہیں اور فی الحال وہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے ساتھ والدین کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ 10
پروگرام کا فوکس BISPسے مستفید ہونے والے گھرانوں کے نوجوان جوڑوں کی مایوسی اور محرومی پر قابو پانا ہے تاکہ انہیں آمدنی پیدا کرنے کی سرگرمیوں کی ترغیب دی جاسکے/میں شامل کیا جا سکے۔ اس کو دیکھتے ہوئے، توجہ کا بنیادی مرکزان نوجوان جوڑوں کوہدف بنانا ہوگا جو اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں۔ اگر (بسپ بینفشری)کی اکلوتی بیٹی ہے جو شادی شدہ تھی اور گھر سے چلی گئی تھی لیکن کسی حادثے کی وجہ سے بیٹی اور داماد فوت ہو گئے تھے لیکن پانچ سال سے کم عمر نواسی نانی کے ساتھ رہ رہی ہو جو کہ(بسپ بینفشری) ہے۔ لہٰذا، اس صورت میںPHCIP کے تحت اندراج کی حیثیت کیا ہونی چاہیے۔ 11
ہاں، گھرانے کو EI جزو کے لیے اہل سمجھا جائے گا۔ اگرایک جوڑا(بسپ بینفشری)اہل ہے جس کا بچہ پانچ سال سے کم عمرہے، تاہم، اس جوڑے میں بیوی اس بچے (5 سال سے کم عمر) کی سوتیلی ماں ہے۔ اس بچے کی سگی ماں یا تو فوت ہو چکی ہے یا طلاق یافتہ ہے۔ کیا اس جوڑے کا اندراج ہو گا؟ 12
ہاں، یہ قابل قبول ہوگا لیکن اسے دستاویزی ثبوت کے حصے کے طور پر پراجیکٹ ٹیم کو جمع کرانے کے لیے انہیں مقامی حکومت سے پیدائش کا سرٹیفکیٹ بھی حاصل کرنا ہوگا۔ کیا بچے کی عمر کی تصدیق کے لیے ویکسینیشن کارڈ قابل قبول ہوگا؟ 13
ہاں ، خاندان اب بھی اہل رہے گا۔ اگر دونوں شریک حیات میں سے ایک کا پروگرام میں اندراج کے بعد انتقال ہو جائے تو کیا خاندان کو LMR حاصل کرنے کا اہل سمجھا جائے گا،؟ 14
اس صورت میں BISP سے مستفید ہونے والا امداد کے لیے اہل ہے کیونکہ وہ منصوبے کے لیے BISP کی طرف سے فراہم کردہ غیر مشروط کیش ٹرانسفر (UCT) کے مستفید ہونے والے ڈیٹا میں موجود ہے۔ اس صورت میں BISP سے مستفید ہونے والا امداد کے لیے اہل ہے کیونکہ وہ منصوبے کے لیے BISP کی طرف سے فراہم کردہ غیر مشروط کیش ٹرانسفر (UCT) کے مستفید ہونے والے ڈیٹا میں موجود ہے۔ اگرہدف خاندان دوسری تحصیل میں منتقل ہوجاتاہے تو کیا ہم انہیں اپنی رجسٹریشن اور انرولمنٹ میں شامل کریں؟ (مثال کے طور پر، اگر خاندان تحصیل صادق آباد سے ہمارے ریوینیو گاوٴں تحصیل رحیم یار خان میں شفٹ ہو گیا ہے۔ ان کا ڈیٹا صادق آباد کی تفصیلات دکھا رہا ہے لیکن ہم انہیں تحصیل رحیم یار خان میں رجسٹر کر رہے ہیں)۔ اگر یونین کونسل کی سطح پر بھی یہی معاملہ ہو؟ 15
ہاں، کوئی بھی گھرانہ جو ٹارگٹ اضلاع کا رہائشی ہے اور خود BISP سے فعال مستفید ہونے والا ہے یا اندراج کے وقت ایک نئی بہوگھرانے میں شامل ہوئی ہے، وہ اس پروگرام کے لیے اہل ہو گا ۔چاہے وہ ضلع کے اندر کسی بھی مقام پر ہوں۔ اگر BISP سے مستفید ہونے والے کاشناختی کارڈ دوسری تحصیل سے ہے، لیکن بچوں کا پیدائشی سرٹیفکیٹ اور بچوں کا ویکسی نیشن کارڈ موجودہ تحصیل کا ہے۔ کیا ہمیں انہیں اپنے پروگرام میں شامل کرنا چاہیے؟ 16
خاندان EI کا اہل ہو گا، بشرطیکہ بیٹا اب بھی اپنی ماں کے ساتھ رہ رہا ہو جو BISP کی ایک فعال مستفیدہے۔ دوسری صورت حال میں، بیٹا ایسی صورت میں اہل نہیں ہوگا جب وہ اپنے سگے والد کے ساتھ اس کے گھر رہتا ہے۔ اگر BISP سے مستفید ہونے والی دوسری شادی کرتی ہے اور اس کے بیٹے کے پاس اپنے اصل والد کے نام کا شناختی کارڈ ہے۔تو ہم اس قسم کے کیس سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟کیا اپنے سوتیلے باپ اور ماں کے ساتھ رہنے والا بیٹا (BISP مستفید) EI معاونت کا اہل ہو گا؟ 17
اس نوعیت کے معاملات کو کمیونٹی گروپس کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ پروگرام میں شامل ہونے/مسترد کرنے کے لیے حقیقی غریب/ضرورت مند فرد کے طور پر ان کی حیثیت کی توثیق کی جا سکے۔ اگر BISP سے مستفید کے بیٹے کے پاس کرائے پر کھیت میں کام کرنے کے لیے ٹریکٹر ہے، تو کیا ہم اس جوڑے کو اپنے پروگرام میں شامل کر سکتے ہیں؟ 18
اس نوعیت کے معاملات کو کمیونٹی گروپس کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ پروگرام میں شامل ہونے/مسترد کرنے کے لیے حقیقی غریب/ضرورت مند فرد کے طور پر ان کی حیثیت کی توثیق کی جا سکے۔ اگرBISP سے مستفید کے شوہر کے پاس 10 ایکڑ زرعی زمین ہے، اور وہBISP پروگرام سے رقم وصول کر رہے ہیں، تو کیا ہم انہیں اپنے پروگرام میں شامل کریں؟ 19
اس نوعیت کے معاملات کو کمیونٹی گروپس کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ پروگرام میں شامل ہونے/مسترد کرنے کے لیے حقیقی غریب/ضرورت مند فرد کے طور پر ان کی حیثیت کی توثیق کی جا سکے۔ اگر BISP سے مستفید گھر میں جانور،مثلاً بھیڑیں (تقریباً 20 سے 30) پالتا ہے، وہ چھوٹے پیمانے پر مویشیوں کا کاروبار (بیوپاری) کرتے ہیں، تو کیا اس صورت میں مستفیدPHCIP پروگرام کے لیے اہل ہے؟ 20
اس پروگرام ڈیزائن کی شرط BISP سے فعال مستفید(بسپ بینفشری)ہونا ہے، لہذا اگر(بسپ بینفشری)کی موت ہو جاتی ہے تو اس بات کا بہت امکان ہے کہ خاندان BISP سے UCT کی رقم وصول کرنا بند کر دے گا کیونکہ اس کی طرف سے ادائیگیاں حاصل کرنے کے لیے، مستفید ہونے والوں کو BVS کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس نوعیت کے معاملات کو BISP سے BISP مستفید کنندہ کے طور پر ان کی حیثیت کے بارے میں وضاحت درکار ہوگی جس کی بنیاد پر پروگرام میں شامل ہونے/مسترد کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔. اگر BISP سے مستفید سربراہ کی موت ہو گئی ہو اور پانچ سال سے کم عمر بچے کے ساتھ اہل نوجوان جوڑا موجود ہو ۔ اس صورت میں ہمیں اس جوڑے کا اندراج کرنا چاہیے یا نہیں؟ 21
انہیں نادرا سے تازہ CNICبنوانے کو کہیں، گھریلو کوائف نامہ پُر کرایا جائے مگر تازہ CNICکی فراہمی کے بعد غور کیا جائے گا۔ اہل جوڑوں کے پاس کوئی شناختی کارڈ نہیں ہے، زیادہ ترمعاملات میں بیوی کے پاس کوئی شناختی کارڈ نہیں ہوتا، اگر اس کے پاس شناختی کارڈ ہوبھی تو وہ اپنے شوہر کے نام کی بجائے اپنے والد کے نام پر ہے۔ 22
اس نوعیت کے معاملات کو کمیونٹی گروپس کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ پروگرام میں شامل ہونے/مسترد کرنے کے لیے حقیقی غریب/ضرورت مند فرد کے طور پر ان کی حیثیت کی توثیق کی جا سکے۔ BISPسے مستفید ہونے والے کے گھر میں اثاثے ہیں، وہ کھاتے پیتے لگتے ہیں لیکن کمیونٹی ممبران/ قابل ذکر افراد ان گھروں کو ضرورت مند/ اہل قرار دیتے ہیں۔ 23
خاندان کے دعوے کی تصدیق کی بنیاد پر، خاندان کو پروگرام کے لیے اہل سمجھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ خاندان اہل ہے، لیکن انہوں نے اپنا بچہ کسی اور کوگود دے دیا ہے۔ کیا اس صورت میں یہ جوڑا اہل ہو سکتا ہے؟ 24
اندراج کے لیے غور نہیں کیا جانا چاہیے، کیونکہ غیر مشروط نقد رقم منتقل نہیں کی جا رہی ہے۔ BISP مستفید کی موت کی صورت میں، کیا ہم ان کے بچوں کو اپنے پروگرام میں شامل کر سکتے ہیں؟ 25
ہاں، خاندان (مرحوم شوہر کی بیوی) پروگرام میں داخلہ لینے کے اہل ہوگا۔ اگر BISP سے مستفید ہونے والے کا بیٹا فوت ہو جائے اور اس کی بہو اسی گھر میں رہ رہی ہو اور وہ پانچ سال سے کم عمر کے بچے کے ساتھ 18-29 سال کی عمر کے دائرے میں آتی ہوتوکیا ہوگا ؟ اس صورت میں، کیا ہمیں اس رکن کا مدد کے لیے اندراج کرنا چاہیے؟ 26
جدید تحقیق کے مطابق تین سے پانچ سال کی عمر، بچے کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے اس عمر میں وہ جو کچھ بھی سیکھتا ہے اس کا اثر اس کی آئندہ زندگی پر پڑتا ہے اس لیے ماہرین تعلیم ای سی سی ای یعنی بچپن کی ابتدائی تعلیم کو غیر معمولی اہمیت دیتے ہیں۔ ارلی چائلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن یعنی ای سی سی ای کی کیا اہمیت ہے؟ 1
بنیاد کے تحت بنائے گئے ای سی سی ای کلاس رومز بچوں کے لیے کھیل ہی کھیل میں سیکھنے کا ایک محفوظ ذریعہ ہیں۔ اس کلاس میں دی جانے والی تعلیم کوئی کتابی تعلیم نہیں ہوتی بلکہ کھیل ہی کھیل میں بچے کی تربیت کا ایک جامع نصاب ہوتا ہے، جس میں مندرجہ ذیل پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ • سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کی نشوونما • کھیل کود اور صحت مند جسمانی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی • جذباتی اور اخلاقی رویوں کی تشکیل اس کلاس میں بچے کی مختلف صلاحیتوں کی نشوونما کے لیے مندرجہ ذیل کارنر بنائے جاتے ہیں، جہاں کھیل ہی کھیل میں بچوں کی تعلیم و تربیت کی جاتی ہے۔ • صحت و صفائی کے بنیادی اصول سکھانے کے لیے ہیلتھ اینڈ ہائی جین کارنر • بنیادی سائنسی اصولوں کے لیے سائنسی کارنر • ریاضی اور گنتی سکھانے کے لیے ریاضی کارنر • مختلف زبانیں سکھانے اور ادبی ذوق کے لیے لینگویج اینڈ لٹریسی کارنر • اس دنیا کے بارے میں جاننے کے لیے جغرافیہ کارنر • تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے آرٹ و کلچر کا رنر پی ایچ سی آ ئی پی کے بنیاد پروگرام کے تحت بنائے جانے وا لے ای سی سی ای کلاس رومز دوسری پرائمری کلاسز سے کیسے مختلف ہیں؟ 2
تین سے پانچ سال کے بچے ای سی سی ای کلاس روم میں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔ ای سی سی ای کلاس روم میں کس عمر کے بچے داخلہ لینے کے اہل ہیں؟ 3
ان کلاسز میں پڑھنے والے بچوں کے لیے تعلیم بالکل مفت ہے۔ ای سی سی ای کلاس روم میں پڑھنے والے بچوں سے ماہانہ کتنی فیس لی جاتی ہے؟ 4 4
بنیاد پروگرام میں 11 اضلاع بہاولنگر، بہاولپور، بھکر، ڈیرہ غازی خان، خوشاب، میانوالی، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، لیہ، لودھراں اور راجن پور شا مل ہیں۔ پی ایچ سی آئی پی کے تحت بنیاد پروگرام کو کتنے اضلاح میں شروع کیا جائے گا؟ 5
بنیاد کے تحت 11 اضلاع کے 3400 سکولوں میں ای سی سی ای کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ بنیاد کے تحت کتنے سکولوں میں ای سی سی ای کی سہولیات فراہم کی جائیں گی؟ 6
بنیاد کے لیے 3400 سکولوں کا انتخاب ایک متعین کردہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے، جس میں سکولوں میں تدریسی کلاس رومز کی تعداد، ٹیچرز کی تعداد، ای سی سی ای کلاس روم کی بہتر حالت اور کمرے کا سائز شامل ہے۔ بنیاد کے لیے 3400 سکولوں کا انتخاب کس طرح کیا جائے گا؟ 7
پنجاب حکومت، خصوصاً سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ورلڈ بینک کی مدد سے پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ ایک 5 سا لہ منصوبہ ہے۔ پنجاب کے منتخب اضلاع میں تعلیم، صحت اور سوشل پروٹیکشن کے لیے 300 ملین ڈالر کے اس پراجیکٹ کا مقصد لوگوں کو تعلیم، صحت، سماجی اور معاشی ترقی کے وسیع مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس پراجیکٹ میں تعلیم کے شعبے میں، چھوٹے بچوں کی کلاسز جنہیں ہم ارلی چائلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن (ای سی سی ای) کلاس روم کہتے ہیں، ان کے تعلیمی معیار کے حوا لے سے بہت سے اہم اقدامات شامل ہیں۔ اس پرا جیکٹ کے تحت منتخب کردہ 3400 سکولوں میں مندرجہ ذیل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ • سکول کونسل ممبران کے ذریعے ای سی سی ای کلاس روم کے اندر درکار چھوٹی موٹی مرمت اور نئے رنگ و روغن کا کام۔ • ای سی سی ای کٹ تعلیمی مواد اور بچوں کے بیٹھنے کے لیے کارپٹ اور فرنیچر (میز اور کرسیاں) کی فراہمی۔ • ای سی سی ای ٹیچر کو ٹیبلٹ اور بچوں کو پڑھانے کے لیے دیگر تدریسی مواد کی فراہمی۔ • ای سی سی ای سے لے کر تیسری جماعت تک کلاس رومز میں لائبریری کارنرز بنانے کے لیے کتابوں اور الماریوں کی فراہمی۔ • ای سی سی ای ٹیچر، بچوں کی دیکھ بھال کے لیے مقرر افراد، پہلی سے تیسری کلاس کے اساتذہ، ہیڈ ٹیچر، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور سکول کونسل ممبران کی تربیت۔ پی ایچ سی آئی پی کا مختصر تعارف اور تعلیم کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کی تفصیل کیا ہے 8
اس وقت پنجاب کے 35 اضلاع کے 13000 سے زائد سکولوں میں ای سی سی ای کلاس رومز کی سہولت موجود ہے۔ اس پر اجیکٹ کے تحت 11 اضلاع کے مز ید 3400 سکولوں میں موجود تدریسی کلاس رومز میں سے ا یک منتخب شدہ کلاس میں ای سی سی ای کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ اس وقت پنجاب کے کتنے گورنمنٹ سکولوں میں ای سی سی ای کلاس روم کی سہولت موجود ہے؟ 9
بنیاد کے لیے سکولوں کے انتخاب کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، اب مزید کسی بھی سکول کو شامل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ بنیاد کے لیے منتخب کردہ 3400 سکولوں کے علاوہ مزید سکولوں کا انتخاب کیا جاسکتا ہے؟ 10
ہر سال مارچ سے اپریل اور ستمبر سے اکتوبر تک بچوں کے لیے داخلہ مہم جا ری رہتی ہے۔ اس کے علاوہ داخلہ کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ سکول کے ہیڈ ٹیچر سے را بطہ کریں۔ بچوں کو ای سی سی ای کلاس میں کب داخل کروایا جاسکتا ہے؟ 11
ای سی سی ای سکولوں کے بارے میں معلومات محکمہ تعلیم کے دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ میں اپنے علاقے میں موجود ا یسے سکول ،جن میں ای سی سی ای کی سہولت موجود ہو، کے بارے میں معلومات کس طرح حاصل کرسکتا ہوں؟ 12
بنیاد کے تحت منتخب کردہ سکولوں کے ای سی سی ای ٹیچرز، بچوں کی دیکھ بھال کے لیے مقرر افراد اور پہلی سے تیسری کلاس کے اساتذہ کو ای سی سی ای اور بچوں کی ارلی لرننگ کے حوالے سے ٹریننگ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ ہیڈ ٹیچرز، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور سکول کونسل ممبران کو لیڈرشپ ٹریننگ دی جائے گی۔ بنیاد کے تحت کس طرح کی ٹریننگ دی جائے گی؟ 13
کسی بھی طرح کی شکایت کی صورت میں ذیل میں دیے گئے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہاٹ لائن یا ویب سائٹ پر موجود شکایت پورٹل پر جاکر اپنی شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہاٹ لائن نمبر 042-111-11-2020 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پورٹل لنک https://crm.punjab.gov.pk بنیاد کے تحت تعلیمی اقدامات کے حوا لے سے ا پنی شکایت کا اندراج کس طرح کروایا جاسکتا ہے؟ 14
ای سی سی ای کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن پالیسی 2017 اور ارلی چائلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن سنگل نیشنل کریکولم 2020 ملاحظہ کریں۔ ذیل میں دیے گئے لنک پر کلک کرکے متعلقہ دستاویزات ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن پالیسی 2017 https://pctb.punjab.gov.pk/system/files/Punjab%20ECE%20Policy%202017.pdf ارلی چائلڈ ہڈ کیئر اینڈ ایجوکیشن سنگل نیشنل کریکولرلم 2020 https://mofept.gov.pk/SiteImage/Misc/files/ECCE%20-20Grade%20Pre%20I.pdf ای سی سی ای کے بارے میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں؟ 15
What are the conditions for receiving financial assistance from Aaghosh Program?

The basic conditions to including the program is being from a family benefiting from the Benazir Income Support Program (BISP) (daughter-in-law or beneficiary itself) and being pregnant or mother of a child under the age of two.

1
There is no pregnant woman or breastfeeding mother in my family, can I be a part of the Aaghosh Program?

No, in order to participate in this program, a woman must be a member of a BISP beneficiary family as well as pregnant or mother of a child under two years of age.

2
I am the daughter-in-law of the beneficiary family of Benazir Income Support Program but not included in the financial assistance received under the Aaghosh Program.

Women who have joined the family as a daughter-in-law) of the beneficiaries of the BISP financial assistance program after the BISP survey are required to go to the NADRA office and get their family tree updated; so that the relation with the BISP beneficiary's household to be established.

3
Is the Aaghosh Program being started by Benazir Income Support Program?

No, this program is being initiated by the Punjab Government through the Punjab Social Protection Authority and the Department of Health in collaboration with the World Bank.

4
Do I need to contact the Benazir Income Support Program office to get information about the Aaghosh Program?

To get information about the program, visit the Health Facilities like Basic Health Unit, Rural Health Centers, Tehsil Head Quarters/District Head Quarters (Hospitals), or contact with Health Department Helpline-1221 or Punjab Social Protection Authority at the following number: Helpline: PSPA Phone Number: 042-99232359-60

5
Will household information be obtained at the doorstep for enrollment in the Aaghosh Program or is another place allocated for it?

If you meet the basic eligibility criteria / criteria, you will need to register your data at the nearest health center.

6
How do I know if my name is included in the program?

If you meet the basic eligibility criteria and you have registered your data at the nearest basic health center, you will be notified via text message on your mobile phone.

7
How much is the program enrollment fee?

There is no fee to participate in the program. If anyone asks you for this, please contact the helpline-1221 immediately.

8
If someone given birth to twins, will the twins be considered for financial assistance under the program of Aaghosh?

Yes, both will be considered.

9
I am pregnant and under 18 years of age due to which my ID card was not created, can I register in the Aaghosh Program?

For inclusion in this program, you must have your own ID card and belong to the family benefiting from the Benazir Income Support Program, otherwise you will only be able to avail health check-ups and free medicine.

10
I don't have personal mobile and CNIC, what should I do?

Mobile and ID card numbers will be the only way to enroll in the program, so all such women should go to the NADRA office to get their ID card and provide the information at the primary health center.

11
Will the Benazir Income Support Program Card be shown at the Primary Health Center for financial assistance?

No, fingerprint (biometric) verification process is being used for payments made under this program. Only in case of verification, the woman will be able to withdraw money from the centers (pay points) designated by the bank, provided that she avails the benefits of examination and maternity facilities as per the schedule prescribed by the health department.

12
My fingerprints are not in good condition, what do I need to do for inclusion in the Aaghosh Program?

In this case you have to go to the nearest branch of the Bank of Punjab for the process of identification /verification.

13
Can my representative go for withdraw of money?

No, because biometric verification of the user is a pre-requisite for withdrawal.

14
Can money be obtained through bank?

Withdrawal facility at local level will be provided at the nearest HBL Konnect centers designated by Bank of Punjab to facilitate the women beneficiaries of the program. However, women who cannot be identified due to fingerprint defects will have to go to the branch of the Bank for identification.

15
What is the main purpose of the Health and Nutrition Cash Transfer (H&N-CCT) program?

The main purpose of this program is to take care of the health and nutrition of mother and child. Under which pregnant women and mothers of children under two years of age can benefit. The program includes quarterly medical examinations of pregnant women, maternity procedures with trained staff, immunization courses for children under two years of age, birth registration, nutrition, hygiene and family planning awareness.

16
If a beneficiary woman becomes pregnant again within two years of maternity, can she become part of the conditional cash transfer (H&N-CCT) program again?

No, in that case the woman's eligibility for the program will be revoked.

17
9013-CNIC is already in use

Beneficiary is already registered in some other segment and need to provide same mobile number for registration in H&N

18
9010-No user Exist against the CNIC

Beneficiary data is not uploaded in BOP system for registration through system integration

19
9064-Transaction rolled back because it has been marked as roll back

Dist. & tehsil ID is missing in customer data

20
127-Account not found or this transaction not allowed on this channel

Please discuss. is this H&N registration or cash out error

21
9027-User already exist

Beneficiary already registered

22
9091-CNIC is in inactive state

Please send CNIC to BOP for change in state

23
9054-Account has been blocked

Account blocked. Share CNIC with BOP to know reason of blocking

24
9060-Invalid beneficiary in requested segment

Customer data is not available in segment for registration

25
9035-You are not allowed to perform transaction through this channel

Transaction is not allowed to HBL Konnect

26
Should the eligible daughter-in-law whose husband has died but she continues to live with her mother-in-law (BISP beneficiary) be enrolled in the program?

Yes

1
If son in law shifted with whole family permanently with in-laws and the mother-in-law is BB and the couple falls in age bracket and have kid less than age five. In that case should the couple be enrolled under the Economic Inclusion Component ?

Only the eligible family (son/D-in-L) of that BISP beneficiary will be qualified to enroll in the program. The son in law belongs to another household that may have a better welfare status; therefore, it is likely that he may not be in need of any financial assistance. Given that, such cases shall be considered ineligible since their status/contribution to the household cannot be established at this stage.

2
If young couple exist in BB HH and they have a kid less than age five but they are just older 02 to 03 months from the age criteria i-e like 29 years and two months as per CNIC DOB. In that case, can we enroll the couple under PHCIP

Under such scenarios, cases with the age variance above the required threshold for up to six months shall be acceptable.

3
If BB died and young couple exist within the age bracket with kid less than five. In this case, should we enroll that couple or not?

Cases of such nature will first need to get their status cleared from BISP, else such will not be considered eligible.

4
If, there is an active BB and young couple within age bracket having child less than five but their record is absent in provided BISP data. In that case, what should be the status of enrollment?

In that case, the household profile will be filled and the couple will be requested to update her family tree in NADRA to establish her relationship with the BB. Post submission of the proof of relationship, the decision on whether to include/exclude the family from the program shall be taken accordingly.

5
If young couple exist in BB HH and their age is verifiable from marriage certificate but they do not possess CNIC.

The household profile will be filled; however, the beneficiary will be required to obtain the CNIC as well as update her family tree in NADRA to establish her relationship with the BISP beneficiary households.

6
There are some apprehensions in community that if they get enrolled under this project then UCT grant by BISP will be stopped and they straight away refused to be the part of this project despite of fulfilling the criteria.

The incentive provided to BISP beneficiaries under PHCIP is in addition to the UCT amount provided by BISP to help the HHs improve their welfare status. Provisioning of EI package to any BISP beneficiary will have no impact on the UCT grant provided to beneficiaries by BISP as long as they meet the targeting/selection criterion of BISP for UCT.

7
In some cases, the challenges are faced to verify the exact age of couple who falls within the criteria. I-e (Wife replied that her age is 27 but she kept her CNIC with her husband and he is out of city now.

In this case, age may be verified through Nikah Nama after that through CNIC at convenience.

8
Very few couples exist in BB HH and they fall in age bracket, there is no child exist in that HH but currently wife is pregnant.

Eligible young couple with mothers being pregnant shall be allowed to enroll in the program.

9
In some cases, daughters of BB divorced/window and currently they are living with parents with child less than age five.

Any eligible who is currently a recipient of BISP UCT shall be eligible for EI interventions

10
If a BB has only daughter which was married and left the house but due to some accident daughter and son-in law died but grand-daughter less than age five is living with grandmother which is BB. So, in this case what should be the status of enrollment under PHCIP.

The focus of the program is to overcome frustration and deprivation of young couples from within BISP beneficiary household by motivating/engaging them in income generation activities. Given that, prime focus shall be to target young couples that meet the eligibility criteria.

11
If the BB have an eligible couple with a child below the age five, however, the wife in that couple is step mother of that child (below age 5). The biological mother of that child is either deceased or divorced. Will that couple be enrolled?

Yes, the HH will be considered eligible for the EI component.

12
Will the vaccination card be acceptable for verification of the child age?

Yes, it will be acceptable but they shall also be required to obtain birth certificate from local government to submit it to the project team as part of the documentary evidence.

13
Will the family be considered eligible to receive the LMR, if one of the spouses passes away post enrollment in the program?

Yes, the family will still remain eligible.

14
If the target family is shifted in other Tehsil, should we include them in our registration and enrollment. (For example, if family is shifted in our revenue village of Tehsil Rahim Yar Khan from Tehsil Sadiqabad. Their data is showing the details of Sadiqabad but we are registering them in Tehsil Rahim Yar Khan). If the same case with Union Council level?

In this case the BISP beneficiary is eligible for the assistance as they exist in unconditional cash transfer (UCT) beneficiaries’ data provided by BISP for the project.

15
If the BISP beneficiary ID card is from other Tehsil, but the Birth Certificate of the children and vaccination card of the kids are from the existing tehsils. Should we include them in our program?

Yes, any household who is a resident of the target districts and is an active BISP beneficiary herself or a new daughter in law at the time of enrollment shall be eligible for the program irrespective of their location within the district.

16
If the BISP beneficiary get second marriage, her son has ID card of with the name of his original father. Then how we can deal with this kind of case? Will the son living with his step father and mother (BISP Beneficiary) be eligible for EI interventions?

The family will be eligible for EI, provided the son is still living with his mother who is an active BISP Beneficiary. In the other situation, the son will not be eligible in case he lives with his biological father at his place.

17
If the BISP beneficiary’s son has Tractor to work field on rent, can we include that couple in our program?

Cases of such nature are supposed to be brought up before the Community groups for validation of their status as genuine poor/needy person for inclusion/rejection from the program.

18
If the BISP beneficiary’s husband has agricultural land of 10 Acre, and they are receiving the amount from BISP program, should we include them in our program?

Cases of such nature are supposed to be brought up before the Community groups for validation of their status as genuine poor/needy person for inclusion/rejection from the program.

19
If the BISP beneficiary rearing animals at home, sheep’s (around 20 to 30), they do small scale livestock business (Bewpari), in that case is the beneficiary eligible for the PHCIP program?

Cases of such nature are supposed to be brought up before the Community groups for validation of their status as genuine poor/needy person for inclusion/rejection from the program.

20
If BISP Beneficiary head died and young couple exist within the age bracket with kid less than five. In this case, should we enroll that couple or not?

Program design condition is active BISP Beneficiaries (BB), so if BB died then it is very likely that the family will stop receiving UCT amount from BISP since to get the payments through, the beneficiaries are required to undergo the process of BVS. Cases of such nature will be required to get clarity on their status as BISP beneficiary from BISP based on which the decision on either the inclusion/rejection in the program will be made.

21
The eligible couples have not CNIC, mostly the wife have not ID card, if she has ID card then it on her fathers’ name rather than husband name.

Ask them to make updated CNIC from NDRA, household profile will be filled but considered after the provision of updated CNIC.

22
BISP beneficiary have assets at home, they seem well-off but community members/ notables validate these houses as needy/ eligible.

Cases of such nature are supposed to be brought up before the Community groups for validation of their status as genuine poor/needy person for inclusion/rejection from the program.

23
If the family is eligible, but they have given their child to someone else. In this case can this couple be eligible?

Based on verification of the claim of the family, the family may be considered eligible for the program.

24
In case of BISP beneficiary death, can we include their children in our program?

Shouldn’t be considered for enrollment, because unconditional cash is not being transferred.

25
What if the son of BISP beneficiary died and their daughter in law is living in same household and she falls in age bracket of 18-29 with a kid less than age five? In this case, should we enroll that member for assistance?

Yes, the family (the wife of the deceased husband) will be eligible for enrolment in the program

26
What is the importance of early childhood care and education (ECCE)?

According to recent research, a child’s early years (aged 3-5) are very important for his or her mental and physical development. Whatever the child learns during this period, will be the foundation for his/her future. This is why educationists stress the importance of ECCE.

1
How are ECCE classes, built under PHCIP’s BUNYAD Program, better?

ECCE classes that are built under PHCIP’s Bunyad program provide a safe non-bookish structure of learning based on the “learn and play’’ method. It is designed to develop and stimulate the following faculties: 1. Cognitive Ability 2. Health and Physique 3. Social and Emotional Development Also, special Corners are created for children in the classrooms to teach the basic principles through participation in different activities based on a variety of subjects. 1. Health and Hygiene Corner (to teach the basic principles of health and hygiene) 2. Science Corner (to teach the basic principle of science) 3. Math’s Corner (to teach basic math and calculations) 4. Language and Literacy corner (to learn different languages and study literature) 5. Geography Corner (to learn about world geography) 6. Arts and Culture Corner (to practice and explore creativity)

2
What is the eligible age to enroll in the ECCE classroom?

Children aged between 3 & 5 years old are eligible to enroll in the ECCE classroom

3
What is the monthly fee for the ECCE classroom?

ECCE classrooms are totally free of cost.

4
How many districts will be covered under the PHCIP’s BUNYAD Program?

A total of 11 districts i.e., Bahawalnagar, Bhawalpur, Bhakkar, Dera Ghazi Khan, Khushab, Mianwali, Rahim Yar Khan, Muzaffargarh, Layyah, Lodhran, and Rajanpur are included in the program.

5
How many schools will get the benefits of ECCE under BUNYAD Program?

A total of 3400 schools located in above mentioned districts will enjoy the benefits.

6
What was the procedure for selecting 3400 schools?

A total of 3400 schools was selected through a merit-based designed procedure in which the number of classrooms, number of teachers, standard conditions for ECCE classrooms and size of classrooms were considered.

7
What is PHCIP? What effective measures have been taken for education?

Punjab Human Capital Investment Project (PHCIP) is a 5 years plan, an initiative of the Punjab Government in partnership with two major contributors i.e., the Punjab School Education Department and the World Bank. For the selected districts, the purpose of this 300-million-dollar plan for education, health and social protection is to provide optimum facilities and opportunities for health, education, and financial & societal growth, including the important measures for early childhood care and education (ECCE). The following measures are being taken in 3400 selected schools: • ECCE rooms are being refurbished with the coordination of school council members. • ECCE kits, stationery and standard chairs and carpets are being provided. • Tablets and notes for ECCE teachers. • Books and shelves to develop library corners in the classes ranging from ECCE to third grade. • Training of ECCE teachers, babysitters, teachers of classes 1-3, head-teachers, assistant education officers and council members.

8
Currently, how many government schools in Punjab have ECCE classrooms?

Currently, over 13,000 schools, located in 36 districts have ECCE classrooms. Furthermore, in 11 different districts, one ECCE classroom in each of the 3400 schools is being added.

9
Will more schools be selected under Bunyad program?

The process of selecting schools under the Bunyad program has been completed i.e., new schools will not be added.

10
When do the admissions open for ECCE classes?

Admissions open every year from March-April and September-October. For more information about admission, please contact your designated school head-teacher.

11
How can I find out if the school in my area has ECCE class facilities?

The details can be obtained by contacting your local Education department office.

12
What sort of training will be provided under the Bunyad program?

Training for child’s early learning will be given to ECCE teachers, babysitters, and teachers of classes 1-3. Meanwhile, head-teachers, assistant education officers and council members will be trained in leadership skills.

13